اسرائیل مخالف احتجاجی مظاہرہ
-
چلی میں اسرائیل کو اقوام متحدہ سے نکالنے کے لیے 80 ہزار دستخط جمع
چلی میں فلسطین کے حامی وکلا اور سول سوسائٹی کی تنظیموں نے تقریباً 80 ہزار دستخط جمع کرکے ایک عوامی مہم شروع کی ہے۔
-
نئے سال پر استنبول میں عوامی سمندر؛ فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا تاریخی مظاہرہ
نئے سال کے پہلے دن استنبول کے تاریخی گالاتا پل پر 5 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد نے جمع ہو کر فلسطین کے ساتھ اپنی غیر متزلزل وابستگی کا اظہار کیا اور غزہ میں جاری اسرائیلی نسل کشی کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔
-
لندن میں صہیونی دشمن مظاہرہ، غزہ کی قحط کو روکنے کا مطالبہ+ ویڈیو،تصاویر
برطانیہ میں عوام اور امدادی کارکنوں نے نتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دے کر گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔