ایک امریکی عہدیدار نے بتایا ہے کہ تل ابیب نے واشنگٹن کو آگاہ کیا ہے کہ اس کے دفاعی سسٹم کے میزائلوں کے ذخائر ختم ہونے کے قریب ہیں۔