اختلاف
-
ایرانی اور اماراتی قومی سلامتی کے اعلیٰ ذمہ داروں کی ملاقات؛
خلیج فارس کے خطے میں اختلاف اور دشمنی کو تعاون اور ہم آہنگی میں بدلنا چاہیے
ایران کے اعلیٰ سیکورٹی اہلکار نے کہا کہ موجودہ چیلنجز کا جاری رہنا خلیج فارس کے کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں، لہذا ان پر قابو پانے کے لیے تعاون اور ہم آہنگی کو اختلاف اور دشمنی کی جگہ لینا ہوگی۔
-
ہندوستان میں جاری جی-20 اجلاس اختلاف کا شکار
جی -20 کانفرنس میں فوٹو سیشن پر اتفاق نہیں ہوا۔ اس سے پہلے جاپان اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کے دہلی پہنچنے کی توقع تھی لیکن آخری وقت میں انہوں نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے نہ آنا ہی مناسب سمجھا۔
-
ایرانی نائب صدر سے امت واحدہ پاکستان کے سربراہ کی وفد سمیت ملاقات؛
اختلاف پھیلانے والا شیطان اور اتحاد کو فروغ دینے والا رحمنٰ کا بندہ ہے، ایرانی نائب صدر
امت واحدہ پاکستان کے 40رکنی وفد نے ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی نائب صدر اور مجلس خبرگان میں اہلسنت علمائے کرام کے نمائندہ ڈاکٹر عبد السلام کریمی سے دانشگاہ مذاہب اسلامی تہران میں خصوصی ملاقات کی ہے۔
-
امت مسلمہ کے درمیان اختلافات قرآن اور دینی تعلیمات سے دوری کا نتیجہ ہیں، پاکستانی وزیر مذہبی امور
پاکستانی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سردار خان نے تہران میں 36 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ قرآن، حج، نماز اور زکات و دیگر شعائر اسلام مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا ذریعہ ہے۔