ابراہم معاہدہ
-
سعودی عرب کی ابراہم معاہدے میں شمولیت پر مشروط آمادگی، صہیونی میڈیا
صہیونی اخبار کے مطابق سعودی عرب نے واشنگٹن کو پیغام دیا ہے کہ وہ دو شرائط کے ساتھ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے ابراہم معاہدے میں شمولیت پر دوبارہ غور کرنے کو تیار ہے۔
-
قزاقستان ابراہیم آکارڈ میں شامل، ٹرمپ کی ایک بار پھر حماس کو دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ قزاقستان غاصب اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے "ابراہیم آکارڈ" میں شامل ہو گیا ہے، اور مزید ممالک بھی جلد اس عمل کا حصہ بنیں گے۔