آیت اللہ مکارم شیرازی
-
دشمن کے مقابلے میں مضبوط مؤقف ہی قومی سلامتی کی ضمانت ہے، آیت اللہ مکارم شیرازی
مرجع تقلید آیت اللہ مکارم شیرازی نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات میں کہا ہے کہ دشمن کے مقابلے میں قومی طاقت اور اقتدار کو ہر صورت برقرار رکھنا ضروری ہے، جبکہ حکومت کو بازار اور قیمتوں پر مؤثر کنٹرول بھی یقینی بنانا چاہیے۔
-
ولی فقیہ ریڈ لائن ہے، ان پر حملہ اعلان جنگ اور حملہ آور شخص یا ریاست کا خون حلال ہے، آیت اللہ مکارم
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے حالیہ امریکی صدر کی دھمکی آمیز بیانات کے پیش نظر فتوا دیا ہے کہ جو بھی شخص یا ریاست رہبر انقلاب اور مرجعیت کو دھمکی دے یا ان پر حملہ کرے، وہ شرعاً محارب کے حکم میں ہے، اور ایسے عناصر کے ساتھ کسی بھی قسم کا تعاون مسلمانوں اور اسلامی حکومتوں پر حرام ہے۔