آیت اللہ مصباح یزدی
-
معاشرے میں آیت اللہ مصباح جیسی شخصیات کو متعارف کرانا ضروری ہے، آیت اللہ مصطفی خامنہ ای
آیت اللہ سید مصطفی خامنہ ای نے کہا: آیت اللہ مصباح یزدی جیسی شخصیات کو معاشرے کے اعلی درجے کے فکری افق کے طور پر متعارف کرانا ضروری ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ کا آیت اللہ مصباح یزدی کے یوم وفات پر پیغام
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے معروف عالم اور فلسفی آیت اللہ مصباح یزدی کی دوسری برسی کے موقع پر پیغام ارسال کیا۔