آیت اللہ شبیری
-
رہبرِ انقلابِ اسلامی کا آیت الله زنجانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام:
آیت الله العظمیٰ شبیری زنجانی ایک محقق اور گہری بصیرت رکھنے والے عالم تھے
رہبرِ انقلاب نے اپنے پیغام میں آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی علمی، تحقیقی اور تدریسی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم عالمِ دین نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ علم کے حصول، تدریس اور تحقیق میں صرف کیا۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی رحلت کر گئے
ممتاز مرجعِ تقلید آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی رحلت کر گئے ہیں۔