آیت اللہ سید علی اکبر حائری
-
رہبر معظم سے متعلق ٹرمپ کی بزدلانہ دھمکی پر آیت اللہ حائری کا شدید ردعمل
نجف اشرف کے مرجع تقلید اور بزرگ عالم دین حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی اکبر حسینی حائری نے امریکی صدر اور صہیونی حکومت کے سربراہوں کی طرف سے رہبرِ معظم انقلاب اور شیعہ مرجعیت کے خلاف کیے گئے خطرناک دھمکیوں کے بعد ایک پیغام جاری کیا۔