آیت اللہ اعرافی
-
ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے پر آیت اللہ اعرافی کی پوپ لیئو کی قدردانی
آیت اللہ اعرافی نے امریکی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے پر آیت اللہ اعرافی نے پوپ لئیو کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مسیحیت کی حقیقی نمائندگی کی ہے۔
-
دشمن اور اس کے اڈوں پر حملے میں کسی ہجکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کریں گے، آیت اللہ اعرافی
عبوری قیادت کونسل کے رکن آیت اللہ اعرافی نے عوامی معیشت اور مسلح افواج کی پشت پناہی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جنگ اور دشمن کی جارحیت کا جواب اولین ترجیحات میں شامل ہونا چاہئے۔