ایران کی میڈیکل کمپنیوں کے مقامی طور پر تیار کردہ طبی آلات کی نمائش کا افتتاح صدر رئیسی کے معاون برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کیا۔