آصف غفور
-
میجر جنرل آصف غفور کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا
پاکستانی فوج کے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی گاڑی کو موٹر وے پر سرگودھا کے قریب حادثہ پیش آیا تاہم وہ اور ان کی اہلیہ محفوظ رہے ۔
-
بھارت کی طرف سے اگر جنگ شروع ہوئی تو جنگ کا خاتمہ پاکستان کے ہاتھ میں ہوگا
پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان پر جنگ مسلط کی تو اسے منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دیا جائےگا اور اسص ورت مين جنگ کا خاتمہ پاکستان کے ہاتھ میں ہوگا۔
-
بھارت کو 26 فروری 2019 ء کو جارحیت کا مزہ چکھا چکے ہیں/ منہ توڑ جواب دیا جائےگا
پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ مسلح افواج بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے لیے ہر وقت تیار ہیں ۔ پاکستانی فوج بھارت کو 26 فروری 2019 ء کو جارحیت کا مزہ چکھا چکی ہے۔
-
فوج کے خدشات درست / مشرف کے خلاف فیصلہ تہذیب اور اقدار کے مناقی
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ خصوصی عدالت کی جانب سے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے آج سامنے آنے والے تفصیلی فیصلے نے ہمارے خدشات کو درست ثابت کردیا ہے۔
-
پاکستان کا بھارت پر ایل او سی پر کارروائیوں کی تیاریوں کا الزام
پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت ہمیشہ کی طرح اپنے ملک میں جاری احتجاجات اور مظاہروں سے توجہ ہٹانے کیلئےایل او سی پر کارروائیوں کی تیاریوں کی بات کررہا ہے۔
-
پاکستانی فوج کا سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت پر شدید غم و غصے کا اظہار
پاکستانی فوج کے ترجمان کے مطابق سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے پر مسلح افواج نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔