-
گیلان میں چاول کی فصل تیار، کسانوں نے کٹائی شروع کر دی
ایران کے شمالی صوبے گیلان میں چاول کی فصل پک کر تیار ہو گئی ہے اور کسان کئی ماہ کی محنت کے بعد فصل کی کٹائی میں مصروف ہو گئے ہیں۔
-
کینیڈا ایران کے خلاف امریکی پالیسیوں میں معاون کردار ادا کر رہا ہے، اسماعیل بقائی
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کینیڈا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوٹاوا ایران کے خلاف امریکی پالیسیوں اور اقدامات میں معاون کردار ادا کر رہا ہے۔
-
فوجی قیادت میں بروقت تقرریوں نے دشمن کے منصوبے ناکام بنا دیے، محسن رضائی
ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ رہبر انقآیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کی جانب سے فوجی قیادت میں کی گئی بروقت تقرریوں نے دشمن کے منصوبوں اور اندازوں کو ناکام بنا دیا۔
-
عرب ممالک میں امریکہ کے خلاف بڑھتا غصہ، ٹرمپ نے جنگ شروع کی اور قیمت ہم چکا رہے ہیں، واشنگٹن پوسٹ
واشنگٹن پوسٹ کے مطابق خلیج فارس کے عرب اتحادی امریکہ کی ایران کے خلاف جنگی پالیسی سے شدید ناراض ہیں اور انہیں خدشہ ہے کہ واشنگٹن کی غیر واضح حکمتِ عملی نے خطے کی سلامتی کو مزید خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
امریکی فوجیوں کو پکڑنے یا ہلاک کرنے پر 30 ہزار ڈالر انعام کا اعلان
ایرانی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی فوجی کو پکڑنے یا ہلاک کرنے والے شخص کو 30 ہزار ڈالر انعام دیا جائے گا، جبکہ خاتون کو یہ کارروائی کرنے پر دوگنا انعام ملے گا۔
-
شہید رہبر کے اصولوں کے تحت عزت مندانہ معاہدہ کیا، دشمن کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ حالیہ معاہدہ عزت اور طاقت کے ساتھ، شہید رہبر کے طے کردہ اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے آگے بڑھایا گیا اور ایران نے دشمنوں کے سامنے پسپائی اختیار نہیں کی۔
-
شہید امام خامنہ ای کا چہلم، تہران، قم اور مشہد میں تقریبات ہوں گی
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے مطابق آیت اللہ العظمی شہید سید علی حسینی خامنہ ای کے چہلم کے موقع پر تہران، قم اور مشہد میں خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔
-
ایران جنگ نے امریکی اعتبار کو کمزور اور اتحادیوں کو دور کر دیا، امریکی مبصر
معروف امریکی تجزیہ کار کے مطابق ٹرمپ کی ایران پالیسی نے واشنگٹن کے عالمی اعتبار کو نقصان پہنچایا ہے اور اس کے اتحادی اب امریکی سکیورٹی پر انحصار کم کرکے متبادل دفاعی راستے تلاش کر رہے ہیں۔
-
حماس کا وفد غزہ جنگ بندی پر مذاکرات کے لیے قاہرہ جائے گا
حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ خلیل الحیہ کی قیادت میں اعلی سطحی وفد مصری انٹیلی جنس حکام سے ملاقات میں غزہ میں جنگ بندی سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کرے گا۔
-
ایران کے مقابل ٹرمپ ٹیم کی پسپائی، مطالبات محدود ہونے لگے، سی این این
سی این این کے مطابق ایران کے خلاف جنگ کے چھٹے ماہ میں ٹرمپ انتظامیہ کے ابتدائی بلند بانگ دعوے پس منظر میں چلے گئے ہیں، جبکہ اب امریکی ترجیحات جوہری پروگرام کی روک تھام اور عالمی توانائی کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے تک محدود ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔
-
امریکی صدر دھمکیوں کے بجائے اپنی سکیورٹی کی فکر کریں، ایرانی رکن پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر کو آبنائے ہرمز کے بارے میں دھمکیوں کے بجائے اپنی سیکورٹی کے بارے میں فکر کرنی چاہیے۔
-
ایران کے خلاف ریپبلکنز کی ناکام جنگ ختم کریں، ڈیموکریٹ رہنما
امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹک پارٹی کے اقلیتی رہنما حکیم جیفریز نے ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے امریکی فوجیوں کے ساتھ عزت و احترام سے پیش آنے پر زور دیا ہے۔
-
جنوبی لبنان میں 3 اسرائیلی فوجی زخمی
اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق حزب اللہ کے حملے میں جنوبی لبنان میں تین اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
-
لبنان کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر سلامتی کونسل کی خاموشی افسوسناک ہے، بقائی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں پر مسلسل خاموشی افسوسناک ہے۔