فلسطینی مظلومین کی حمایت اور غاصب اسرائیل کی بربریت کے خلاف آبپارہ تا امریکی سفارتخانہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان آزادی فلسطین مارچ میں ہزاروں مرد و خواتین اور بچوں کی شرکت۔