آزادی اسٹیڈیم
-
ایران میں خواتین کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت مل گئی
پہلی بار خواتین نے اسٹیڈیم میں فٹ بال میچ دیکھا
جمعرات ۲٦ اگست کی شام ایرانی فٹ بال لیگ کے سلسلے میں تہران کی ٹیم استقلال اور کرمان کی ٹیم مس (کوپر)کے درمیان میچ کھیلا گیا۔ یہ میچ تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں ہوا۔ میچ کی خاص بات یہ تھی کہ پہلی مرتبہ خواتین کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت ملی تھی اور تقریباً ۵۰۰ ٹکٹس خواتین کے لئے مخصوص کئے گئے۔
-
بیرجند کے آزادی اسٹیڈیم میں ترانہ "سلام فرماندہ“ کی عظیم الشان تقریب کا انعقاد
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بیرجند میں " سلام فرماندہ" ترانہ پیش کیا گيا، اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔
-
تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں " سلام فرماندہ " ترانہ پیش کیا گيا
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں ایک لاکھ افراد کی موجودگي میں " سلام فرماندہ " ترانہ پیش کیا گيا۔