آرمی ڈے
-
فوج اور سپاہ ملک کے دفاع کا مضبوط قلعہ ہیں، جنرل سلامی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ ملکی فوج اور سپاہ ملک کے دفاع کا ایک مضبوط قلعہ ہیں۔
-
ایرانی آرمی کا قومی دن، ملک بھر میں فوجی پیریڈ اور تقریبات جاری
ایرانی آرمی کے قومی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات اور فوجی پیریڈ میں اعلی دفاعی اور سول حکام شرکت کررہے ہیں۔
-
ایران، آرمی ڈے کے موقع پر 40 مختلف لڑاکا طیارے فضائی طاقت کا مظاہرہ کریں گے
ایرانی ایئر فورسز کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حامد واحدی نے کہا ہے کہ آئندہ آرمی ڈے کی فضائی پریڈ میں تہران کے آسمان پر 40 لڑاکا طیارے فضائی طاقت کا مظاہرہ کریں گے۔