ایرانی صدرخصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے کراچی پہنچے جہاں ائیرپورٹ پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور صوبائی کابینہ نے استقبال کیا۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے مزارقائد پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha