مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور اسرائیل جارحیت کے خلاف فلسطین فاؤنڈیشن ہاکستان کی جانب سے نمائش چورنگی سے سی بریز ایم اے جناح روڈ تک دفاع فلسطین خواتیں و اطفال ریلی نکالی گئی، جس میں سینکڑوں کی تعداد میں خواتیں و بچوں سمیت سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha