عظیم اربعین مارچ خوبصورت اور قابل دید جلووں میں سے ایک شیر خوار، کمسن اور نوعمر بچوں کی شرکت ہے جو اپنے والدین کے ساتھ اس مارچ میں شرکت کرکے تاریخ رقم کررہے ہیں۔

اگرچہ عراق کے شہروں میں دن کو گرمی کا پارہ چڑھ کر 50 کی ڈگری پار کرجاتا ہے لیکن اس قیامت خیز گرمی کو نظر انداز کرتے ہوئے ہزاروں کی تعداد میں کمر عمر اور کمسن بچے بھی مارچ میں شریک ہیں۔

نسل حسینی کے یہ بچے میڈیا کے نمائندوں اور عکاسوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha