صوبہ خوزستان کے ہزاروں مؤمنین نے دفاع مقدس کے تازہ تلاش کئے گئے 119 شہیدوں کی تشییع جنازہ میں شرکت کی۔ تشییع جنازہ شہداء اسکوائر سے حسینیہ ثار اللہ تک کی گئی۔

                       

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha