اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے چذابہ سرحد کا دورہ کیا ہے۔ ایران کی تین سرحدوں مہران، چذابہ اور شلمچہ سے ہر روز ہزاروں زائرین حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے عراق میں داخل ہورہے ہیں۔

                   

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha