امریکی ریاست نواڈا میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی میں اس وقت ہنگامہ آرائی ہو گئی جب ٹرمپ کا ایک مخالف شخص تقریب میں گھس آیا اور اس نے اسٹیج کی طرف بڑھنے کی کوشش کی البتہ سکیورٹی اہلکاروں نے ٹرمپ کو اسٹیج بحفاظت دوسری طرف منتقل کردیا اور مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا۔

                    

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha