اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ فارس کے شہر شیراز کے قریب بس حادثے میں 20 سرباز جاں بحق جبکہ 30 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا جن کا علاج جاری ہے اسپتال ذرائع کے مطابق 17 افراد کو اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے جبکہ 13 افراد کا علاج چل رہا ہے۔

                               

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha