ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں آنے والے 6.7 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے جبکہ متعدد عمارتوںکو بھی نقصان پہنچا ہے۔

                                 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha