تہران یونیورسٹی میں دفاع مقدس میں کربلا 4 کارروائیوں میں غوطہ خور شہیدوں کےساتھ وداع کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ ان شہیدوں کی آج سہ پہر 4 بجے تشیع جنازہ ہوگی اور پھر انھیں سپرد خاک کیا جائے گا۔

                                               

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 15 =