19 جون، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • چین کا لبنان میں جنگ بندی پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ

    چین کا لبنان میں جنگ بندی پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ

    چینی وزارت خارجہ نے لبنان کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ جنگ بندی کی مکمل پابندی کریں۔

    2026-06-16 23:33
  • اسلحہ سازی جنگ کے دوران بھی نہ رکی، میزائلوں اور ڈرونز کی پیداوار میں تیزی آئی، قائم مقام وزیر دفاع

    اسلحہ سازی جنگ کے دوران بھی نہ رکی، میزائلوں اور ڈرونز کی پیداوار میں تیزی آئی، قائم مقام وزیر دفاع

    ایران کے قائم مقام وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل سید مجید ابن الرضا نے کہا ہے کہ جنگ رمضان کے دوران اسٹریٹجک میزائلوں اور ڈرونز کی پیداوار نہ صرف جاری رہی بلکہ زیادہ رفتار اور اعلی درستگی کے ساتھ نئی اور جدید ہتھیاروں کی تیاری بھی کی گئی۔

    2026-06-16 23:32
  • ایران اور امریکا کا معاہدہ خطے میں امن کی جانب اہم پیش رفت ہے، لبنان

    ایران اور امریکا کا معاہدہ خطے میں امن کی جانب اہم پیش رفت ہے، لبنان

    لبنانی صدر جوزف عون اور وزیراعظم نواف سلام نے ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے معاہدے کو خطے میں کشیدگی کم کرنے اور تنازعات کے پرامن حل کی جانب ایک مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔

    2026-06-16 23:32
  • یمن: لاکھوں افراد کا اجتماع، ٹرمپ کے خلاف نعرے اور ایران و حزب اللہ کی کامیابی پر مبارک باد

    یمن: لاکھوں افراد کا اجتماع، ٹرمپ کے خلاف نعرے اور ایران و حزب اللہ کی کامیابی پر مبارک باد

    صنعاء میں لاکھوں یمنی شہریوں نے مکہ مکرمہ سے متعلق ٹرمپ کے توہین آمیز بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران، حزب اللہ اور مقاومتی محاذ کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی اور اسلامی مقدسات کے دفاع کے عزم کا اعادہ کیا۔

    2026-06-16 23:31
  • نتن یاہو فیصلہ ساز حلقوں میں تقریباً تنہا ہو چکے ہیں، صہیونی اخبار

    نتن یاہو فیصلہ ساز حلقوں میں تقریباً تنہا ہو چکے ہیں، صہیونی اخبار

    صہیونی اخبار معاریو نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو فیصلہ ساز حلقوں میں تقریباً تنہا ہو چکے ہیں اور ان کے قریبی مشیروں کا دائرہ بھی محدود ہو گیا ہے۔

    2026-06-16 23:30
  • جنگ بندی کے اعلان میں ٹرمپ کو ایسی کیا جلدی تھی؟!

    جنگ بندی کے اعلان میں ٹرمپ کو ایسی کیا جلدی تھی؟!

    امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ معاہدے کا قبل از وقت اعلان ان کے بعض مشیروں کے لیے بھی غیر متوقع تھا۔

    2026-06-16 20:41
  • ایران عزت و وقار کی علامت ہے، شیخ نعیم قاسم کا قالیباف کے نام پیغام

    ایران عزت و وقار کی علامت ہے، شیخ نعیم قاسم کا قالیباف کے نام پیغام

    حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے لبنان اور مزاحمتی تحریک کی بھرپور حمایت پر ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایران انصاف، مزاحمت اور مظلوم اقوام کے ساتھ کھڑا ہے اور وہ عزت و وقار کی علامت بن چکا ہے۔

    2026-06-16 20:41
  • ایرانی مسلح افواج دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل تیاری اور چوکسی کے ساتھ سرگرم ہیں، فوجی ترجمان

    ایرانی مسلح افواج دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل تیاری اور چوکسی کے ساتھ سرگرم ہیں، فوجی ترجمان

    ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہے، جبکہ جنگ کے دوران ایران کی دفاعی صلاحیت، عسکری ہم آہنگی اور جدید میزائل و ڈرون ٹیکنالوجی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

    2026-06-16 20:40
  • ایرانی مسلح افواج نے 12 روزہ اور جنگ رمضان میں دشمن کو شکست دی، جنرل امیر حاتمی

    ایرانی مسلح افواج نے 12 روزہ اور جنگ رمضان میں دشمن کو شکست دی، جنرل امیر حاتمی

    ایرانی بری فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے 12 روزہ جنگ اور رمضان جنگ میں دشمن کو شکست دی۔

    2026-06-16 16:50
  • ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

    ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

    ایرانی نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہوگی۔

    2026-06-16 16:32
  • بحری محاصرے کے خاتمے کے بعد ایرانی جہاز روانہ، مفاہمتی یادداشت کی پہلی عملی کامیابی

    بحری محاصرے کے خاتمے کے بعد ایرانی جہاز روانہ، مفاہمتی یادداشت کی پہلی عملی کامیابی

    کم از کم تین ایرانی آئل ٹینکرز اور دو تجارتی جہاز امریکی بحری محاصرے کے خاتمے کے بعد بحفاظت بین الاقوامی پانیوں سے گزر گئے، جبکہ تہران نے اسے ایران-امریکہ مفاہمتی یادداشت کے ابتدائی عملی نتائج میں اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔

    2026-06-16 15:39
  • عباس عراقچی کی لبنانی اعلی رہنماؤں سے ٹیلیفونک گفتگو، ایران-امریکہ مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال

    عباس عراقچی کی لبنانی اعلی رہنماؤں سے ٹیلیفونک گفتگو، ایران-امریکہ مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال

    ایرانی وزیر خارجہ نے لبنان سے متعلق شقوں کی وضاحت کرتے ہوئے جنگ اور جارحیت کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا، جبکہ لبنانی قیادت نے معاہدے میں لبنان کی سلامتی اور جنگ بندی سے متعلق دفعات کا خیرمقدم کیا۔

    2026-06-16 15:36
  • جنگی نقصانات کی بحالی کا منصوبہ مفاہمتی یادداشت کا حصہ ہے، تخت روانچی

    جنگی نقصانات کی بحالی کا منصوبہ مفاہمتی یادداشت کا حصہ ہے، تخت روانچی

    ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ مفاہمتی یادداشت میں جنگ سے ہونے والے نقصانات کی تعمیر نو، ایران کے منجمد اثاثوں کی واپسی، آبنائے ہرمز اور محاصرے کے خاتمے جیسے امور شامل ہیں، جبکہ دستخط کے بعد جوہری مذاکرات کا نیا دور شروع ہوگا۔

    2026-06-16 15:35
  • ایران-امریکہ امن معاہدے کا پہلا مرحلہ جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز سے متعلق امور پر مرکوز ہوگا

    ایران-امریکہ امن معاہدے کا پہلا مرحلہ جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز سے متعلق امور پر مرکوز ہوگا

    ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے فورا بعد مذاکرات کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگا، جو 60 روز تک جاری رہے گا اور جس میں جوہری مسائل اور پابندیوں کے خاتمے سے متعلق حتمی معاہدے کی کوشش کی جائے گی۔

    2026-06-16 15:34
  • مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے فورا بعد ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگا، عراقچی

    مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے فورا بعد ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگا، عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ مفاہمتی یادداشت پر حتمی دستخط کے بعد ایران کے جوہری پروگرام اور امریکی پابندیوں کے خاتمے سمیت اہم امور پر 60 روزہ مذاکرات کا پہلا دور فوری طور پر شروع کیا جائے گا۔

    2026-06-16 09:50
  • ایران کے ساتھ معاہدے کے لیے ٹرمپ اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹ گئے، امریکی اخبار

    ایران کے ساتھ معاہدے کے لیے ٹرمپ اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹ گئے، امریکی اخبار

    امریکی اخبار کے مطابق ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے خطرات اور داخلی سیاسی دباؤ کے باعث ٹرمپ نے اپنے سابقہ اہداف سے پسپائی اختیار کی، جبکہ آبنائے ہرمز مستقبل میں بھی تہران کے لیے ایک مؤثر تزویراتی دباؤ کا ذریعہ بن سکتی ہے۔

    2026-06-16 09:49
  • ایران امریکا کے ساتھ معاہدے کے ذریعے حتمی کامیابی کی جانب ایک بڑا قدم بڑھا چکا ہے، قالیباف

    ایران امریکا کے ساتھ معاہدے کے ذریعے حتمی کامیابی کی جانب ایک بڑا قدم بڑھا چکا ہے، قالیباف

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کی تاریخی مزاحمت اور مسلح افواج کی بہادری نے ملک کو حتمی کامیابی کے قریب پہنچا دیا ہے اور ایران آخرکار سرخرو ہو کر ابھرے گا۔

    2026-06-16 09:11
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio