24 جون، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • حزب اللہ کے حملے تیز، اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش

    حزب اللہ کے حملے تیز، اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش

    حزب اللہ لبنان نے اسرائیلی فوج کے متعدد ٹھکانوں، فوجی گاڑیوں اور اہلکاروں کو نشانہ بنایا ہے جبکہ ایک اسرائیلی ہرمس 450 ڈرون کو میزائل کے ذریعے پسپا کر دیا۔

    2026-06-14 22:29
  • روسی اور ترک وزرائے خارجہ کا خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال متوقع

    روسی اور ترک وزرائے خارجہ کا خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال متوقع

    روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور ان کے ترک ہم منصب ہاکان فیدان روس میں ہونے والی ملاقات کے دوران خطے کی تازہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کریں گے۔

    2026-06-14 22:29
  • ایران۔امریکہ معاہدہ نیتن یاہو کی بڑی ناکامی ثابت ہوگا، یائیر لاپیڈ

    ایران۔امریکہ معاہدہ نیتن یاہو کی بڑی ناکامی ثابت ہوگا، یائیر لاپیڈ

    اسرائیلی اپوزیشن کے سربراہ یائیر لاپیڈ نے ایران اور امریکہ کے درمیان متوقع معاہدے کو وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی بڑی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے سے اسرائیل کے جنگی مقاصد حاصل نہیں ہوں گے۔

    2026-06-14 22:28
  • حماس کا فلسطینی قیدی کی شہادت پر شدید ردعمل، اسرائیل کو ذمہ دار قرار دیا

    حماس کا فلسطینی قیدی کی شہادت پر شدید ردعمل، اسرائیل کو ذمہ دار قرار دیا

    حماس نے اسرائیلی جیل میں 48 سالہ فلسطینی قیدی عماد راجح مصطفی سرحان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اسے فلسطینی قیدیوں کے خلاف جاری تدریجی قتل کی پالیسی کا تسلسل قرار دیا ہے۔

    2026-06-14 22:27
  • ایران جنگ کے بعد زیادہ مضبوط ہو کر ابھرا ہے، سابق اسرائیلی آرمی چیف

    ایران جنگ کے بعد زیادہ مضبوط ہو کر ابھرا ہے، سابق اسرائیلی آرمی چیف

    اسرائیلی فوج کے سابق چیف موشے یعلون نے اعتراف کیا ہے کہ موجودہ حالات میں ایران کو برتری حاصل ہے اور وہ جنگ سے طاقت کے ساتھ باہر نکلا ہے۔ 

    2026-06-14 17:35
  • ضاحیہ بیروت پر اسرائیلی جنایات کا جواب ضرور دیا جائے گا، جنرل اسدی

    ضاحیہ بیروت پر اسرائیلی جنایات کا جواب ضرور دیا جائے گا، جنرل اسدی

    خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے نائب سربراہ جنرل محمد جعفر اسدی نے بیروت کے علاقے ضاحیہ پر اسرائیل کے حالیہ حملوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان جرائم کا یقیناً جواب دیا جائے گا۔

    2026-06-14 16:56
  • ضاحیہ پر اسرائیلی جارحیت؛ ڈاکٹر قالیباف کا سخت ردعمل

    ضاحیہ پر اسرائیلی جارحیت؛ ڈاکٹر قالیباف کا سخت ردعمل

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمدباقر قالیباف نے کہا ہے کہ لبنان کے جنوبی مضافاتی علاقے ضاحیہ پر صہیونی حملے نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ امریکہ یا تو اپنے وعدوں اور تعہدات پر عمل درآمد کرانے کا ارادہ نہیں رکھتا یا پھر اس کی صلاحیت سے محروم ہے۔

    2026-06-14 16:44
  • بیروت کے جنوبی مضافات پر اسرائیلی حملہ، پانچ منزلہ عمارت منہدم، متعدد شہید اور زخمی

    بیروت کے جنوبی مضافات پر اسرائیلی حملہ، پانچ منزلہ عمارت منہدم، متعدد شہید اور زخمی

    لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے الغبیری پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایک پانچ منزلہ عمارت کو نشانہ بنایا گیا۔

    2026-06-14 16:37
  • ٹرمپ معاہدے پر جلد دستخط کرنے پر کیوں زور دے رہے ہیں؟

    ٹرمپ معاہدے پر جلد دستخط کرنے پر کیوں زور دے رہے ہیں؟

    الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدے پر دستخط کو اپنی 80ویں سالگرہ کے موقع سے منسلک کرنے کے خواہاں ہیں، جبکہ ایران نے واضح کیا ہے کہ معاہدے کے وقت اور نوعیت کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔

    2026-06-14 16:12
  • حزب اللہ کے 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر 22 حملے

    حزب اللہ کے 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر 22 حملے

    لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے مختلف ٹھکانوں اور تنصیبات پر 22 عسکری کارروائیاں کی گئی ہیں، جو مبینہ طور پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے جواب میں انجام دی گئیں۔

    2026-06-14 16:12
  • ٹرمپ نے ہمیں دھوکہ دیا، ایران معاہدے پر شدید تحفظات ہیں، صہیونی اعلی عہدیدار

    ٹرمپ نے ہمیں دھوکہ دیا، ایران معاہدے پر شدید تحفظات ہیں، صہیونی اعلی عہدیدار

    ایک اعلی سطحی اسرائیلی اہلکار نے دعوی کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والا معاہدہ اسرائیل کے مفادات کے خلاف ہے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو اس عمل میں اعتماد میں نہیں لیا۔

    2026-06-14 14:00
  • جنگ کے بعد ایران پہلے سے زیادہ مضبوط اور پرعزم ہو کر ابھرا، غریب آبادی

    جنگ کے بعد ایران پہلے سے زیادہ مضبوط اور پرعزم ہو کر ابھرا، غریب آبادی

    ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے بارہ روزہ جنگ کو ایک سال ہونے کے موقع پر کہا ہے کہ ایران نے نہ شکست کھائی، نہ پیچھے ہٹا اور نہ ہی اس کی قوت ارادی کمزور ہوئی، بلکہ ملک پہلے سے زیادہ باشعور، مضبوط اور پرعزم ہوکر سامنے آیا ہے۔

    2026-06-14 09:32
  • شہداء کی قربانیاں اور عوامی یکجہتی ایران کی سربلندی کی ضمانت ہیں، صدر پزشکیان

    شہداء کی قربانیاں اور عوامی یکجہتی ایران کی سربلندی کی ضمانت ہیں، صدر پزشکیان

    صدر پزشکیان نے بارہ روزہ جنگ میں ایرانی قوم کی مزاحمت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کی قربانیاں اور عوامی اتحاد ہی ملک کی عزت، سلامتی اور روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔

    2026-06-14 09:31
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio