-
امریکہ کی آئی اے ای اے میں ایران مخالف قرارداد منظور کرانے کی کوشش؛ سفارتی لابنگ تیز
امریکہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے بورڈ آف گورنرز میں ایران کے خلاف ایک قرارداد منظور کرانے کے لیے رکن ممالک کی حمایت حاصل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
-
لبنان میں شہداء کی تعداد 3613 تک پہنچ گئی، صور اور نبطیہ پر شدید اسرائیلی بمباری
لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال 2 مارچ سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 3613 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 11 ہزار 72 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
صہیونی رژیم کو اپنے کئے کی سزا ضرور بھگتنا پڑے گا، عباس مقتدائی
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے نائب چیئرمین عباس مقتدائی نے ضاحیہ بیروت پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنے کئے کی سزا ضرور ملے گی۔
-
اسرائیل پر حملہ ایک وارننگ تھا، جارحیت دہرائی گئی تو جواب مزید وسیع ہوگا، ایرانی پاسداران انقلاب
ایران کے اسرائیل پر جوابی میزائل حملے کے بعد پاسداران انقلاب اسلامی نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل پر حملہ ایک وارننگ تھا، جارحیت دہرائی گئی تو جواب مزید وسیع ہوگا۔