-
ملک اور انقلابِ اسلامی کے دفاع کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں، ایرانی مسلح افواج کا عزم
مرکزی خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر نے امام خمینی کی برسی اور 15 خرداد کی یاد میں جاری بیان میں کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج رہبر انقلاب کی قیادت میں پوری طاقت کے ساتھ ملک، قومی سلامتی اور انقلاب اسلامی کے اصولوں کا دفاع جاری رکھیں گی۔
-
ہر حملے کا جواب میزائلوں اور ڈرونز کی بارش کی صورت میں دیا جائے گا، محسن رضائی کا دوٹوک پیغام
رہبر انقلاب کے فوجی مشیر جنرل محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ ایران مذاکرات اور جنگ بندی کے عمل میں کسی قسم کی امریکی بالادستی قبول نہیں کرے گا اور ہر جارحیت کا فوری اور سخت جواب دیا جائے گا۔
-
تنگۂ ہرمز میں امریکی اقدامات کے جواب میں سپاہ کا جوابی حملہ، مزید سخت ردعمل کی وارننگ
سپاہِ پاسداران نے ایرانی آئل ٹینکر، مواصلاتی ٹاور اور آبنائے ہرمز کی سلامتی کے خلاف امریکی کارروائیوں کے جواب میں امریکی بحری بیڑے کے مرکز، فضائی و ہیلی کاپٹر اڈے اور بحری جہاز کو میزائل و ڈرون حملوں کا نشانہ بنانے کا اعلان کیا۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کی کمزوری دنیا کو دکھا دی، اسرائیلی اخبار
اسرائیلی اخبار ہاآرتص نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کی بڑی کمزوری پوری دنیا کو دکھا دی ہے۔
-
بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر میزائل و ڈرون حملے جاری، خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی
بحرین، کویت اور متحدہ عرب امارات میں فضائی آپریشن معطل، امریکی فوجی اڈوں کے اطراف دھماکوں کی اطلاعات، متعدد ممالک میں خطرے کے سائرن بج اٹھے۔