-
امریکا پر کوئی اعتماد نہیں، مسئلے کا فوجی حل ممکن نہیں، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کو ناقابل اعتماد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اس وقت نازک جنگ بندی کی صورتحال میں ہے اور تہران سفارت کاری کو ایک اور موقع دینے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
عرب حکومتوں کے شیعہ مخالف اقدامات پر قم کے علماء کا شدید ردعمل
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے بعض عرب ممالک کی جانب سے شیعہ برادری کے خلاف مبینہ کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں غیر انسانی اور غیر اسلامی اقدامات قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب نے ایران مخالف اماراتی مطالبہ مسترد کر دیا، بلومبرگ کا انکشاف
بلومبرگ نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف ممکنہ ردعمل کے معاملے پر سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات کی کوششوں کی حمایت سے انکار کر دیا۔
-
فردوسی کی رزمیہ داستانیں ایرانی قوم کی بہادری کی جیتی جاگتی تصویر ہیں، رہبر انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ فردوسی کی رزمیہ داستانیں دراصل ایرانی قوم کی حقیقی اور بہادرانہ زندگی کی عکاسی کرتی ہیں۔
-
امریکی بحری جہازوں کو ضبط کرنا بین الاقوامی قوانین کے عین مطابق ہے، ایرانی عدلیہ
ایرانی عدلیہ نے کہا ہے کہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی امریکی آئل ٹینکروں کو ملکی اور بین الاقوامی قوانین کے تحت ضبط کیا گیا ہے۔
-
عراقچی کی برکس اجلاس میں موجودہ عالمی نظام، پابندیوں اور سلامتی کونسل پر سخت تنقید
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ موجودہ عالمی نظام انصاف اور مساوی نمائندگی فراہم کرنے میں ناکام ہوچکا ہے جبکہ برکس حقیقی کثیرالجہتی تعاون اور عالمی توازن کے قیام میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
-
جنگ بندی اور مذاکرات: امریکہ اپنی ہٹ دھرمی پر بدستور قائم
تہران کی جانب سے دو مرحلوں پر مشتمل مذاکراتی منصوبہ پیش کیا گیا تھا جس میں پہلے مرحلے میں جنگ کے خاتمے اور دوسرے مرحلے میں جوہری مذاکرات کی تجویز شامل تھی۔
-
خفیہ خیانت بالآخر بے نقاب ہوجاتی ہے، ایرانی وزارت خارجہ کا عربی میں پیغام
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عربی پیغام میں کہا کہ جو پوشیدہ طور پر خیانت کرتا ہے وہ آخرکار سب کے سامنے رسوا ہوجاتا ہے۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ میں جوہری مذاکرات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
نئی دہلی میں برکس اجلاس کے موقع پر دونوں وزرائے خارجہ نے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات، توانائی تعاون اور خلیج فارس کی سیکورٹی پر گفتگو کی۔
-
حزب اللہ کے صہیونی فوجی اہداف پر پے در پے جوابی حملے
حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے ردعمل میں صہیونی فوجی مراکز اور بکتر بند بلڈوزرز کو نشانہ بنایا گیا۔
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی پر حزب اللہ کا بھرپور جواب، دو اسرائیلی مرکاوا ٹینک تباہ
جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزی پر حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے دو مرکاوا ٹینکوں کو گائیڈڈ میزائلوں سے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔
-
عراقچی کی برکس اجلاس میں امارات پر تنقید، امریکا اور اسرائیل پر انحصار سے خبردار
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ انہوں نے اماراتی نمائندے پر واضح کیا کہ امریکا اور اسرائیل خطے میں کسی ملک کے لیے حقیقی سلامتی کی ضمانت نہیں بن سکتے۔
-
ایران جنگ کے دوران نتن یاہو کے خفیہ دورہ عرب امارات اور بادشاہوں کی طرح استقبال کا انکشاف
صہیونی حکومت کے مطابق بنیامین نیتن یاہو نے جنگ بندی کے دوران ابوظہبی کا دورہ کیا جہاں محمد بن زاید نے بادشاہوں کی طرح ان کا استقبال کیا۔
-
ٹرمپ کے دورۂ چین کے دوران امریکی اور چینی سکیورٹی اہلکاروں میں جھڑپ
امریکی میڈیا کے مطابق چینی حکام نے مسلح امریکی خفیہ اہلکار کو تقریب کے مقام میں داخل ہونے سے روکا جس کے بعد دونوں جانب کشیدگی پیدا ہوگئی۔