-
امریکہ کی تجویز پر ایران کا ردعمل، مذاکرات کے لیے اپنی شرائط پیش کردیں
ایرانی اعلی سیاسی و سکیورٹی عہدیدار کا کہنا ہے کہ تہران اس وقت تک مذاکرات نہیں کرے گا جب تک اس کی طے کردہ شرائط پوری نہیں ہوتیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایک قوم، ایک صف: بحران میں قومی یکجہتی کی بے مثال داستان
بحران اور جنگی حالات کے دوران ایرانی قوم کی بے مثال یکجہتی اور عوامی شرکت نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ قومی اتحاد ہی ملک کی اصل طاقت اور استحکام کی بنیاد ہے۔
-
ایرانی میزائلوں کی بارش؛ 40 منٹ کے اندر 4 مرحلوں میں اسرائیل پر شدید حملے
ایران نے ایک غیر معمولی کارروائی میں محض 40 منٹ کے دوران چار مرحلوں میں اسرائیل پر میزائل حملے کیے، جن کے نتیجے میں حیفا کے قریب واقع اہم بجلی گھر نشانہ بن گیا۔
-
سفارت کاری اور مذاکرات سے متعلق بعض خبریں قیاس آرائیاں اور غیر مصدقہ قرار
پاکستان کے دفتر خارجہ نے میڈیا میں گردش کرنے والی جعلی خبروں کو قیاس آرائیاں اور غیر مصدقہ معلومات قرار دے دیا۔
-
آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرنے پر فیس وصولی جاری رہے گی، ایرانی وزارت خارجہ
ایران نے واضح کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرنے والے جہازوں سے فیس وصولی کا عمل جاری رکھا جائے گا، جبکہ اس حوالے سے جنگی حالات کے باعث نئے اقدامات بھی نافذ کیے گئے ہیں۔
-
وائٹ ہاؤس کے "دیوانے" نفسیاتی پوسٹ مارٹم
ایرانی ماہرِ نفسیات نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات اور ان سے وابستہ میڈیا کے رویّوں کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے انہیں پاگل پن حکمت عملی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ بغیر حکمت عملی کی جنگ امریکہ کے لیے تباہ کن ثابت ہورہی ہے، امریکی سینیٹر
امریکی سینیٹر نے ایران کے ساتھ جنگ کو حکمت عملی سے خالی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ جنگ امریکہ کے لیے تباہ کن ثابت ہورہی ہے۔
-
جنگ کا چھبیسواں دن، دشمن پر حملے کی نئی حکمت عملی
جنگ کے چھبیسویں دن ایران نے جنگ کی حکمت عملی میں تبدیلی لاتے ہوئے سیاسی اور معاشی دباؤ پر توجہ مرکوز کرنا شروع کیا ہے۔
-
حزب اللہ کی اسرائیل پر راکٹوں کی بارش، مزید دو مرکاوا ٹینک تباہ
حزب اللہ نے اسرائیل پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید دو مرکاوا ٹینک تباہ کردیے ہیں۔
-
چین کی اپنے شہریوں کو فوری طور پر اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت
چین نے ایران اور حزب اللہ کے شدید حملوں کے بعد اپنے شہریوں کو فوری طور پر اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
-
شکست کو معاہدے کا نام نہ دیں، ترجمان خاتم الانبیاء سینٹرل ڈیفنس ہیڈکوارٹر
خاتم الانبیاء سینٹرل ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدے کا جھوٹا دعوی کرنے کے بجائے اپنی شکست کا اعتراف کریں۔
-
ایران اور ملائیشیا کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایران اور ملائیشیا کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو میں خطے کی صورتحال، جنگ کے اقتصادی اثرات اور آبنائے ہرمز کی سکیورٹی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
امریکی یکطرفہ فیصلوں نے فرانس کو خطرے میں ڈال دیا ہے، فرانسیسی آرمی چیف
فرانسیسی آرمی چیف نے امریکا کو ناقابل پیش گوئی اتحادی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کے یکطرفہ فیصلے فرانس کے مفادات اور سلامتی کے لیے خطرہ بن رہے ہیں۔
-
خلیج فارس کے جزائر حملہ آوروں کی خاموش قبرستان ہیں، امریکی قدم رکھ کر دکھائے، ایرانی فورسز
خلیج فارس کے دفاع پر مامور ایرانی فورسرز نے امریکا کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی جارحیت کی صورت میں یہ خطہ دشمن کے لیے قبرستان ثابت ہوگا۔