-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایران کا جوہری پروگرام: صحت، غذا اور ماحولیات تک وسیع اور مثبت کردار
ایران میں جوہری ٹیکنالوجی کا کردار محض توانائی کی فراہمی تک محدود نہیں بلکہ یہ طبی علاج، غذائی تحفظ اور ماحولیاتی حفاظت کا اہم ذریعہ بن چکی ہے۔
-
شام، علوی آبادی والے علاقوں پر جولانی کے کارندوں کا حملہ
لاذقیہ میں علوی محلوں پر یلغار، املاک کو نقصان، جبکہ حماہ کے نواحی علاقے میں ایک علوی نوجوان کو شناخت کے بعد گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ؛ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے پیر کے روز اپنے عمانی ہم منصب سید بدر البوسعیدی کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس میں دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی سمیت علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
-
بحرالکاہل میں کشتی پر امریکی حملہ، دو افراد ہلاک
امریکی فوج کے مطابق مشرقی بحرالکاہل میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث ایک جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
پوٹن کی رہائش گاہ پر یوکرین کا بہت بڑا ڈرون حملہ؛ سارے ڈرونز مار گرائے، سرگئی لاوروف
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرین نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی رہائش گاہ کو نشانہ بنانے کے لیے 91 ڈرونز سے بڑا حملہ کیا، جسے روسی دفاعی نظام نے مکمل طور پر ناکام بنا دیا ہے۔