10 دسمبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • اربعین حسینی میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت

    اربعین حسینی میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت

    روضہ حضرت عباس ع کی تولیت نے اربعین حسینی کے عالمی مارچ میں شریک زائرین کے اعدادو شمار جاری کردئے۔

    2025-08-15 23:56
  • غزہ کے عوام پر ظلم ہورہا ہے، ایران پوری قوت سے دفاع کر رہا ہے، پاکستانی زائر کی مہر نیوز سے گفتگو

    غزہ کے عوام پر ظلم ہورہا ہے، ایران پوری قوت سے دفاع کر رہا ہے، پاکستانی زائر کی مہر نیوز سے گفتگو

    نجف سے کربلا جاتے ہوئے اربعین واک کے دوران پاکستانی زائر نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ سرزمین فلسطین، فلسطینی عوام کی ملکیت ہے اور اس وقت غزہ کے عوام پر شدید ظلم ڈھایا جا رہا ہے۔

    2025-08-15 22:22
  • مقاومت ہتھیار نہیں ڈالے گی، کربلا والوں کی طرح لڑیں گے، شیخ نعیم قاسم

    مقاومت ہتھیار نہیں ڈالے گی، کربلا والوں کی طرح لڑیں گے، شیخ نعیم قاسم

    حزب اللہ کے سربراہ نے لبنانی حکومت پر امریکہ و اسرائیل کا ایجنڈا نافذ کرنے کا الزام کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کا حکومت میں رہتے ہوئے مزاحمت جاری رکھے گی۔

    2025-08-15 22:05
  • پاکستان نے’’گریٹر اسرائیل‘‘ کے قیام سے متعلق صیہونی حکومت کے بیانات کو سختی سے مسترد کردیا

    پاکستان نے’’گریٹر اسرائیل‘‘ کے قیام سے متعلق صیہونی حکومت کے بیانات کو سختی سے مسترد کردیا

    پاکستان نے ’’گریٹر اسرائیل‘‘ کے قیام سے متعلق اسرائیلی حکومت کے بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔

    2025-08-15 18:09
  • القسام بریگیڈز کا صہیونی فوج پر گھات لگا کر حملہ؛ کئی اہلکار ہلاک و زخمی

    القسام بریگیڈز کا صہیونی فوج پر گھات لگا کر حملہ؛ کئی اہلکار ہلاک و زخمی

    غزہ کے محلہ زیتون میں بچھائے گئے بارودی مواد سے صہیونی بکتر بند گاڑیاں تباہ، گھات لگا کر راکٹ اور مارٹر حملے بھی کیے گئے۔

    2025-08-15 12:50
  • مقاومت ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوگی، حماس کا فلسطینی اتھارٹی کو دوٹوک پیغام

    مقاومت ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوگی، حماس کا فلسطینی اتھارٹی کو دوٹوک پیغام

    فلسطینی وزیر خارجہ کی جانب سے غیر مسلح ہونے کے مطالبے پر حماس نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کا مستقبل دشمن کے فیصلوں سے نہیں، فلسطینی عوام اتحاد سے طے کریں گے۔

    2025-08-15 12:41
  • اربعین، وحدت و استقامت کا عالمی پیغام ہے، عباس عراقچی

    اربعین، وحدت و استقامت کا عالمی پیغام ہے، عباس عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امام حسینؑ کا معرکہ ظلم کے خلاف جدوجہد اور قربانی کی لازوال مثال ہے، جو ہر مسلمان کے لیے مشعل راہ ہے۔

    2025-08-15 12:15
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio