16 دسمبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • بوسنیا سے فلسطین تک، ایران مظلوموں کے ساتھ کھڑا ہے، عراقچی

    بوسنیا سے فلسطین تک، ایران مظلوموں کے ساتھ کھڑا ہے، عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران ہر دور میں اور ہر سرزمین پر مظلوم کا ساتھ دینے کو اپنی دینی و انسانی ذمہ داری سمجھتا ہے۔

    2025-07-10 22:57
  • ہمارے نئے کمانڈر شہید کمانڈروں کے نقش قدم پر چلنے والے لائق افراد ہیں، قالیباف

    ہمارے نئے کمانڈر شہید کمانڈروں کے نقش قدم پر چلنے والے لائق افراد ہیں، قالیباف

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا کہ ایران نے دشمن کے حملے کے 17 گھنٹے بعد 150 میزائل داغے، جن کا مقابلہ کرنے میں صہیونی دفاعی نظام بری طرح ناکام رہا۔

    2025-07-10 22:34
  • نتن یاہو کا دفتر چار ماہ کے لیے بند، ایرانی میزائل حملے میں شدید متاثر، مرمت کا آغاز

    نتن یاہو کا دفتر چار ماہ کے لیے بند، ایرانی میزائل حملے میں شدید متاثر، مرمت کا آغاز

    ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی میزائل حملوں میں صہیونی وزیراعظم کے دفتر کو شدید نقصان کے بعد 4 مہینے کے لئے بند کردیا گیا ہے۔

    2025-07-10 21:11
  • جوہری تعاون دوہرا معیار ختم کرنے سے مشروط ہے، ایرانی صدر کا یورپی یونین کو دوٹوک جواب

    جوہری تعاون دوہرا معیار ختم کرنے سے مشروط ہے، ایرانی صدر کا یورپی یونین کو دوٹوک جواب

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے یورپی کونسل کے سربراہ سے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے ورنہ ہر تجاوز کا جواب مزید سخت ہوگا۔

    2025-07-10 19:32
  • اسرائیلی فوج میں خودکشیوں میں ہوشربا اضافہ

    اسرائیلی فوج میں خودکشیوں میں ہوشربا اضافہ

    عبرانی اخبار ہارٹز نے انکشاف کیا ہے جس غزہ کی جنگ کے بعد صہیونی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں بہت اضافہ ہوا ہے۔

    2025-07-10 19:27
  • یمن کا بن گوریان ائیرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملہ، اسرائیل میں ہنگامی صورتحال

    یمن کا بن گوریان ائیرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملہ، اسرائیل میں ہنگامی صورتحال

    یمنی افواج نے ذوالفقار میزائل سے تل ابیب کے بن گوریان ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا جس کے بعد لاکھوں صہیونی پناہ گاہوں میں چھپنے پر مجبور ہوگئے۔

    2025-07-10 16:49
  • پیجرز دھماکوں، غزہ جنگ میں حکمت عملی اور مقاومتی بلاک کی کامیابی میں امام خامنہ‌ای کے کردار پر گفتگو

    شیخ نعیم قاسم کا المیادین کو انٹرویو:

    پیجرز دھماکوں، غزہ جنگ میں حکمت عملی اور مقاومتی بلاک کی کامیابی میں امام خامنہ‌ای کے کردار پر گفتگو

    حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے المیادین ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں غزہ کی جنگ میں حزب اللہ کے کردار، شمالی محاذ کی موجودہ صورتحال، پیجرز دھماکوں کی حقیقت اور رہبر انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ‌ای کے خطے میں اثرورسوخ پر تفصیل سے گفتگو کی۔

    2025-07-10 15:38
  • امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت جنگ بند کرنے پر مجبور ہوگئے، قالیباف

    امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت جنگ بند کرنے پر مجبور ہوگئے، قالیباف

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ اگر انھوں نے دوبارہ ہمارے ملک پر حملہ کیا تو ہمارا جواب اس سے بھی زیادہ محکم اور سخت ہوگا۔

    2025-07-10 13:40
  • اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا، انصاراللہ کی صہیونی حکومت کو دھمکی

    اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا، انصاراللہ کی صہیونی حکومت کو دھمکی

    یمنی تنظیم انصار اللہ کے رہنما محمد البخیتی نے نتن یاہو اور ان کی کابینہ کو انتباہ کیا ہے کہ کسی قسم کی جارحیت کی صورت یمن دندان شکن جواب دے گا۔

    2025-07-10 13:18
  • غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 24 فلسطینی شہید

    غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 24 فلسطینی شہید

    غاصب اسرائیلی فوج کی تازہ ترین بمباری میں مزید 24 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں، جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔

    2025-07-10 13:09
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio