13 جنوری، 2008، 5:18 PM

آیت اللہ مجتہدی

آیت اللہ مجتہدی کا 85 سال کی عمر میں انتقال ہوگيا ہے۔

آیت اللہ مجتہدی کا 85 سال کی عمر میں انتقال ہوگيا ہے۔

ممتاز عالم دین اور معلم اخلاق آیت اللہ شیخ احمد مجتہدی کا 85 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔

آیت اللہ مجتہدی کے مدرسے کے مدیر حجت الاسلام نصیری نےمہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممتاز عالم دین اور معلم اخلاق آیت اللہ شیخ احمد مجتہدی کا 85 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ آیت اللہ مجتہدی ، آیت اللہ بروجردی اور حضرت امام خمینی (رہ) کے ممتاز شاگردوں میں شمار ہوتے تھے۔ آیت اللہ مجتہدی قلبی اور تنفسی بیماری کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھے لیکن چند دن قبل ان کی صحت ٹھیک ہوگئی تھی اور انھیں ہسپتال سے رخصت کردیا گیا تھا لیکن آج ان کی روح ملکوت اعلی سے ملحق ہوگئی ۔ خداوند ان پر اپنی رحمت نازل فرمائے ۔

مہر خبررساں ایجنسی مرحوم کی رحلت پر ان کے دوستداروں اور لواحقین اور ایرانی عوام کو تعزیت و تسلیت پیش کرتی ہے ۔

 

 

News ID 620709

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha