صہیونی داخلی سیکورٹی کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی میزائل اتنے طاقتور ہیں کہ 900 کلوگرام وزنی دھماکہ خیز مواد کے برابر تباہی پھیلاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سیکورٹی رومز اور زیرزمین محفوظ پناہ گاہیں بھی ایرانی میزائلوں کے مقابلے میں حفاظت فراہم نہیں کرسکتیں۔
آپ کا تبصرہ