حزب اللہ کے حالیہ میزائل حملے میں مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے کی دو فیکٹریوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
مذکورہ ذرائع کے مطابق حزب اللہ نے خلیج حیفہ کے علاقے عکا اور کریات بیالیک میں دو صیہونی کارخانوں پر میزائل داغے، جس کے نتیجے میں کافی نقصان ہوا ہے، تاہم اسرائیلی ریڈیو نے مزید تفصیلات شائع نہیں کیں۔
آپ کا تبصرہ