شیراز کے ایک سائيکل سوار جوان میثم آقائی ملک کے 31 صوبوں کے دورے پر ہے ۔ شیرازی جوان نے صوبہ کرمان میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضر ی دی اور ایرانی عوام کو صدارتی انتخابات میں بھر پور شرکت کرنے کی دعوت دی۔
News Code 1906960
آپ کا تبصرہ