شہید فخری زادہ کے اہلخانہ کو نصر 1  نشان عطا کردیا گيا

ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری نے شہید فخری زادہ کے گھر حاضر ہوکر شہید فخری زادہ کے اہلخانہ کو نصر 1 نشان عطا کردیا، یہ نشان رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دستخط سے مزین ہے۔

         

News Code 1904355

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha