28 اکتوبر، 2020، 12:35 PM

فلاڈیلفیا میں پرتشدد مظاہرے / مظاہرین نے دکانوں کو لوٹ لیا

فلاڈیلفیا میں پرتشدد مظاہرے / مظاہرین نے دکانوں کو لوٹ لیا

امریکی ریاست پینسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا میں سیاہ فام شخص والٹر ویلیس جونیئر کی پولیس فائرنگ سے ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہرے جاری ہیں جبکہ مظآہرین نے بعض دکانوں کو بھی لوٹ لیا ہے۔

News ID 1903652

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha