26 اپریل، 2020، 4:57 PM

فارس میں سپاہ فجر کی طرف سے ہمدلی اور مؤمنانہ امداد کا سلسلہ جاری

فارس میں سپاہ فجر کی طرف سے ہمدلی اور مؤمنانہ امداد کا سلسلہ جاری

ایران کے صوبہ فارس میں سپاہ فجر نے 25 ہزار معیشتی اور غذائی پیکیجز نیازمندوں اور کورونا سے متاثرہ افراد میں تقسیم کئے ہیں۔

News ID 1899712

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha