3 اپریل، 2020، 7:23 PM

امریکہ نے بحری بیڑے روز ویلٹ کے کمانڈر کو برطرف کردیا

امریکہ نے بحری بیڑے روز ویلٹ کے کمانڈر کو برطرف کردیا

امریکی وزارت دفاع نے امریکی بحری بیڑے روز ویلٹ میں کئي درجن امریکی فوجیوں کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد روز ویلٹ کے کمانڈر کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔

                  

News Code 1899116

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha