جرمنی کے سابق صدر کا بیٹا چاقو کے حملے میں ہلاک

برلن کی پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ جرمنی کے سابق صدر ریچارڈ فن وایسٹکر کا 59 سالہ بیٹا چاقو کے حملے میں زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔

                    

News Code 1895572

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =