رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے بیان میں فرمایا: پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کے سلسلے میں تینوں قوا کے فیصلے کی حمایت کرتا ہوں ، لیکن عوام پر اقتصادی دباؤ ناقابل قبول ہے۔ بینکوں کو آگ لگانا عوام کا کام نہیں بلکہ اس کام کے پیچھے دشمنوں سے وابستہ عناصر کا ہاتھ ہے۔
News Code 1895495
آپ کا تبصرہ