مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا بھارت میں ریاست اترکھنڈ کے بارش سے متاثرہ علاقوں کے عوام کے لیے امدادی سامان لے کر جانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ اترکھنڈ کے ضلع اترکاشی میں پیش آیا جس میں 3 افراد سوار تھے۔
بھارت میں ریاست اترکھنڈ کے بارش سے متاثرہ علاقوں کے عوام کے لیے امدادی سامان لے کر جانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔
News ID 1893120
آپ کا تبصرہ