حضرت امام رضا (ع) کی زیارت  کے فیوض و برکات/پیغمبر اسلام (ص)کی روایت

حجۃ الاسلام رفیعی : پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: عنقریب میرے بدن کا ٹکڑا خراسان کی سرزمین پر دفن ہوگا، اور جو میرے اس فرزند کی زیارت کرےگا ۔ اللہ تعالی اس کی تمام مشکلات کو دور اور اس کے تمام گناہوں کو معاف کردےگا۔

                     

News Code 1892449

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =