17 جولائی، 2019، 1:02 AM

ایران میں ٹریفک کے 2 حادثات میں 18 افراد جاں بحق

ایران میں  ٹریفک کے 2 حادثات میں 18 افراد جاں بحق

ایران کے صوبہ اصفہان میں ٹریفک حادثے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ صوبہ سیستان و بلوچستان میں ٹریفک کے دوسرے حادثے میں 7 افراد لقمہ اجل بن گئے۔

                 

News ID 1892216

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha