ایران نے 1300 افغان قیدیوں کو افغانستان کے حوالے کردیا

ایرانی وزارت خارجہ کے قونصل ڈپٹی ڈائریکٹر انصاری افغانستان کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران اور افغانستان کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے 1300 قیدی افغانتسان کے حوالے کردیئے ہیں۔

                     

News Code 1892159

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 2 =