مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائیجیریا کے چیف جسٹس والٹر سموئیل نکانو کے خلاف اپنے اثاثے ظاہر نہ کرنے کا مقدمہ دائر کر دیا گیا۔ کوڈ آف کنڈکٹ ٹربیونل کے ترجمان ابراہیم الحسین نے بتایا کہ چیف جسٹس والٹر کل ٹربیونل کے سامنے پیش ہوں گے ۔ مقدمے کی سماعت تین رکنی پینل کرے گا، تاہم انہوں نے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
نائیجیریا کے چیف جسٹس والٹر سموئیل نکانو کے خلاف اپنے اثاثے ظاہر نہ کرنے کا مقدمہ دائر کر دیا گیا۔
News ID 1887265
آپ کا تبصرہ