14 مارچ، 2017، 11:42 AM

صدر ٹرمپ نے سی آئی اے کو ڈرون حملوں کے نئے اختیارات دے دیئے

صدر ٹرمپ نے سی آئی اے کو ڈرون حملوں کے نئے اختیارات دے دیئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کو ڈرون حملوں کے نئے خفیہ اختیارات دے دیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے وال اسٹریٹ جنرل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی آئی اے کو ڈرون حملوں کے نئے خفیہ اختیارات دے دیئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ خفیہ  ایجنسیسی آئے اے  اب مشتبہ دہشت گردوں پر بھی ڈرون حملے کر سکے گی۔ اوباما دور میں ایسے حملوں کا اختیار صرف پینٹاگون کےپاس تھا۔
ذرائع نے امریکی عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ ٹرمپ کی پالیسی سابق صدر اوبامہ کے برعکس ہے اوابامہ نے سی آئی اے کا عسکری کردار محدود کیا تھا جبکہ صدر ٹرمپ نے اسے بحال کردیا ہے۔امریکہ پہلا ملک ہے جس نے جارج ڈبلیوبش کے دور میں ڈرون سے استفادہ کیا ۔

News ID 1871068

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha