حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کو دیوانہ ، امریکی و اسرائيلی نوکر اور غلام قراردیدیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی نے عادل الجبیر کو شام کا فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دی اور نہ ہی اس کی اس بارے میں کوئی حیثیت ہے وہ تو امریکی اور اسرائیلی غلام ہے۔
News ID 1865889
آپ کا تبصرہ